حیات بعد الموت

0

مرنے کے بعد واپسی 




مرنے کے بعد اٹھائے جانے پر یقین ایمان کا حصہ ہے ، دنیا میں بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو مرنے کے بعد اٹھائے جانے پر یقین نہیں رکھتے ، گلنے سڑنے کے بعد دوبارہ کیسے اٹھایا جائے گا ؟ اس سوال  کے جواب میں اللہ تعالی نے اپنے پیغبران کو لایو تجربات کر کے بھی سمجھایا  ، قیامت کے دن اٹھایا جانا تو ابھی بہت ہی دور کی بات ہے سننے میں تو ایسے قصے بھی آتے ہیں  جب کوئی تھوڑی دیر کے لئے مرے اور واپس آجائے،  

سپین میں ایک ہسپتال نے معمر خاتون کے خاندان والوں کو بتایا کہ وہ کورونا وائرس کے باعث مر گئی ہیں اور ان کی تدفین کر دی گئی ہے لیکن وہ خاتون 10 روز کے بعد کیئر ہوم میں واپس آ گئیں

https://www.urdunews.com/node/535396

آپ نے کبھی کوئی ایسا واقع سنا کے کہکوئی مرنے کے بعد واپس آگیا ہو ؟؟



 ایسی بہت ساری کہانیا قصے سننے میں آتے ہیں کہ کبھی کوئی مائی یا بابا تھوڑی دیر مرنے کے بعد اٹھ جا تا ہے اور بتاتا ہے کہ مجھے لے کر جا رہے تھے پھر کسی نے پوچھا کے یہ کس کو لے آئے ہو وہ تو کوئی اور ہے جس کا نمبر تھا، پھر اسکو واپس چھوڑ گئے ، اور یہ صرف قصے کہانیوں تک محدود نہی ہے بلکہ اس  اس موضع پر انگلش ، اردو  اور پنجابی ، زبانوں میں فلمیں بھی بن چکی ہیں ،  جن کا میں تھیم یہ ہوتا ہے کہ مرنے کے بعد انسان کی واپسی ہو جاتی ہے ، کچھ فلموں میں تو باقاعدہ سرکاری اہلکار بن کر واپسی ہوتی ہیں اور بھٹکی ہوئی روحوں کو واپس لانے پر ڈیوٹی لگ جاتی ہے ،

 پروفیسر احمد رفیق اختر بھی اس طرح کا ایک واقع بیان کرتے ہیں جس میں ایک شخص کو فرشتے لے گئے اور جب معلوم ہوا کے غلط بندا آگیا ہے تو اسے واپس لوٹا دیا گی، رفرنس کے لئے دونو لنک دئے گا رہے ہیں ا  

 https://www.youtube.com/watch?v=FCsfVOWz7Pw

 اگر آپ نے سنی ہے ایسی کوئی کہانی تو ہمیں لکھ بھیجئے ہم آپکوجگہ دیں گے صورتحال کے اس پلیٹ فارم پر


Tags

Post a Comment

0 Comments
Post a Comment (0)
To Top