جدت کے نقصانات
دور جدید میں جہاں سہولیات کی بھرمار ہوئی ہے وہان ایک پریشانی یہ بھی ہوئی کہ جب ہم اس جددت سے ہم آہنگ نہی ہوتے تو زمانے
سے پیچھے رہ جاتے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کو کوئی مڑ کر بھی نہی دیکھتا ، انسان ہو یا کوئی پروڈکٹ زمانے کے ساتھ اپڈیٹ
رہے تو ہی اپنی جگہ برقرار رکھ سکتا ہے ،ایک زمانہ تھا جب کیمرے میں ریلز ڈال کر تصوریں بنائی جاتی تھیں اب نا تو وہ کیمرے
نظر اتے ہیں نا ہی وہ ریلیں لیکن تصویریں آج پہلے کی نسبت زیادہ بنتی ہیں ،
مثال کےطورپر ، واٹس ایپ کمیونیکیشن کا تیز ترین زریعہ ہے یہ
یاروں اور پیاروں سے رابطے کے لیے دنیا کی مقبول ترین موبائل ایپلی کیشن ہے، جس کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد بتائی جاتی ہے۔
خبر کے مطابق سال 2023 میں
اینڈرائیڈ اور آئی فونز کے ماڈل سمیت پرانے آپریٹنگ سسٹمز پر چلنے والے کروڑوں پرانے اسمارٹ فونز کے لیے اپنی سپورٹ ختم کررہا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جنوری 2023 سے
ایپل
(Apple)، سام سنگ (Samsung) ، ہواوے (Huawei) اور ایل جی (LG) جیسی بین الاقوامی کمپنیوں کے درجنوں ماڈلز واٹس ایپ کو سپورٹ نہیں کریں گے۔
صارفن کی سہولت کے لئے ایپل اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے ان ماڈلز کی فہرست پیش کررہے ہیں جن پر یکم جنوری 2023 سے واٹس ایپ سپورٹ نہیں کرے گی۔
آئی فون
یکم جنوری 2023 سے آئی فون 5(iPhone 5) اور آئی فون 5سی (iPhone 5c ) واتس ایپ کو سپورٹ نہیں کرسکیں گے۔
سام سنگ (Samsung)
سام سنگ کے جو ماڈلز یکم جنوری سے ممکنہ طور پر واٹس ایپ کو سپورٹ نہیں کریں گے جن میں گلیکسی ایس 2 (Samsung Galaxy Ace 2)، گلیکسی کور (Samsung Galaxy Core)، گلیکسی S2 (Samsung Galaxy S2)، گلیکسی S3 منی (Samsung Galaxy S3 mini)، گلیکسی ٹرینڈ 2 (Samsung Galaxy Trend II)، گلیکسی ٹرینڈ لائٹ (Samsung Galaxy Trend Lite)، اور گلیکسی ایکس کور 2 (Samsung Galaxy Xcover 2) شامل ہیں۔
ہواوے (Huawei)
ہواوے کے جو ماڈلز یکم جنوری 2023 سے واٹس ایپ کو سپورٹ نہیں کرسکیں گے،
ان میں اسسینڈ ڈی
(Ascend D)، اسسینڈ ڈی 1 (Ascend D1)، اسسینڈ ڈی 2 (Ascend D2)، اسسینڈ گی 740 (Ascend G740)، اسسینڈ میٹ (Ascend Mate) اسسینڈ پی 1 (Ascend P1) اور کواڈ XL (Quad XL)شامل ہیں۔
ایل جی (LG)
انیکٹ (LG Enact)، لوسڈ 2(LG Lucid 2)، آپٹیمس 4X HD(LG Optimus 4X HD)، آپٹیمس F3 (LG Optimus F3)، آپٹیمس F3Q (LG Optimus F3Q)، آپٹیمس F5 (LG Optimus F5)، آپٹیمس F5 (LG Optimus F6)، آپٹیمس F7 (LG Optimus F7)، آپٹیمس L2 II (LG Optimus L2 II)، آپٹیمس L3 II (LG Optimus L3 II)، آپٹیمس L3 II ڈوئل (LG Optimus L3 II Dual)، آپٹیمس L4 II (LG Optimus L4 II)، آپٹیمس L4 II ڈوئل (LG Optimus L4 II Dual)، آپٹیمس L5 (LG Optimus L5)، آپٹیمس L5 ڈوئل (LG Optimus L5 Dual)، آپٹیمس L5 II (LG Optimus L5 II)، آپٹیمس L7 (LG Optimus L7)، آپٹیمس L7 I (LG Optimus L7 I)،آپٹیمس L7 II ڈوئل (LG Optimus L7 II Dual) اور آپٹیمس نائٹرو HD (LG Optimus Nitro HD)
پریکم جنوری سے واٹس ایپ فعال نہیں رہ پائے گا۔
سونی (Sony)
یکم جنوری 2023 سے سونی کے بھی ہزاروں اسمارٹ موبائل فون ممکنہ طور پر واٹس ایپ کو سپورٹ نہیں کرپائیں گے۔
ان ماڈلز میں ایکسپیریا آرک S(Sony Xperia Arc S)، ایکسپیریا میرو (Sony Xperia miro) اور ایکسپیریا نیو L (Sony Xperia Neo L) شامل ہیں۔
دیگر
لینوو A820 (Lenovo A820)، ایچ ٹی سی ڈیزائر 500(HTC Desire 500)، آرکوز 53 پلاٹینئم (Archos 53 Platinum) اور گرینڈ S فلیکس
.png)
.png)
؟؟
ReplyDelete