Qatar Fifa world cup
قطر میں سجے فٹ بال ولڈ کپ میلے کا اختتام
فائنل میں ارجنٹائن
نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار چیمپئن بنےکا اعزاز پنے نام کیا ۔ یہ
پہلی بارتھا کے کسی عرب ملک میں فٹ
بال ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا ، ولڈکپ کےئ اس میلے کے انعقاد سے پہلے قطر
پر جتنے تحفظات ظاہر کیے گئے قطر یانتظامیہ نے انہیں غلط ثابت کر دیا ، قطر کی
میزبانی حیران کن اور معیاری ثابت ہوئی
۔شاندار میزبانی کرنے پر قطر نے فٹبال مداحوں کے دل جیت لیے ، 8 اسٹيڈیمز میں لاکھوں غیر ملکی شائقین نے قطر پہنچ کر میچ دیکھے ، دنیا نے قطر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ، فٹبال کی اس جنگ میں کل 32 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا ، جنہیں چار چار کے آتھ گروپوں میں تقسیم کیا گی تھا ، اس شاندار ایونٹ کا
آخری میچ
ارجنٹینا کے میسی نے 2 اہم اعزاز اپنے نام کئے
وارٹر فائنل، سیمی فائنل اور فائنل میں گول کرنے والے
پہلے کھلاڑی بن گئے
فرانس کے کلیان ایمیبے
انگلینڈ کے جیوف ہرسٹ کے بعد ورلڈ کپ کے فائنل میں تین بار گول کرنے والے صرف دوسرے شخص بن گئے اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کے طور پر نامزد لیونل میسی سے ایک گول آگے رہے اس شاندار کارکردی پر انہیں فٹبال کے اہم اعزاز گولڈن بوٹ سے نوازا گیا
.png)



