پاکیستان میں تعلیم کا میعار، قصوروار کون؟؟

0

قصور وار کون ؟؟

پاکستان کے تعلیمی معیار پر بہت سارے سوالات  اکژ لوگ اٹھا تے رہتے ہیں ، کچھ کو لگتا تعلیم جدید تقاضوں کے مطابق نہیں کچھ کو لگتا کے تھیوری ہی ہوتی پریکٹیکل نہی ، کچھ سمجھتے ہیں کہ تعلیمی ادارے صرف رٹو طوطوں کی فکٹریاں ہیں، کچھ لوگ سرکاری سکول کے معیار سے غیر متمعن ہیں  کچھ پرائیوٹ اداروں کو کاروبار سمجھتے ہیں ، اسی سمجھنے سمجھانے میں جو نقصان بچوں کا ہو رہا ہے اس کا زمہ دار اصل میں کون ہے یہ سوال اپنی جگہ ایک حقیقت ہے

گزشتہ سال کووڈ کی وجہ سے میٹرک اور انٹر کے رزلٹ ایک خاص فارمولہ سے بنائے  گئے ، اس رزلٹ نے کچھ بچوں کی امیدوں پر پانی پھیرا اور کچھ کی چاندی کرا دی ، سکول اور کالجز کی انتظامیہ کو

 ایک معقول بہانہ مل گیا کہ'' میرٹ  سے نمبر کم ہیں '' نمبر کم آنے  سے بچوں کا اگلی کلاس میں داخلہ مشکل ہوا ،سب نے ملبہ کرونا پر ڈالا رات گئی بات گئی      

، چند روز پہلے کراچی سے ایک خبر سننے کو ملی 

" جی این این " کے مطابق کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کر دیں، جس میں 38 کالجز کے تمام طلباء کے فیل ہونےکا بھی انکشاف ہوا ، ان میں 25 سرکاری جبکہ

 13 نجی کالجز شامل ہیں ۔

اب ایسی صورت حال میں کس کو الزام دیں کس کو قصور وار ٹھرایں  


Tags

Post a Comment

0 Comments
Post a Comment (0)
To Top